تین روزہ سیفٹی اینڈ ہیلتھ ایکسپو جون میں لندن میں ہوگی

پیر مئی 15:50

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 مئی2018ء) برطانیہ میں سیفٹی اینڈ ہیلتھ ایکسپورواں سال جون میں منعقد ہوگی ۔ ایکسپو 19جون سے لندن میں شروع ہوگی جو 21 جون کو ختم ہوگی ۔

(جاری ہے)

اس نمائش میں کیمیکل پروٹکشن سوٹ حفاظتی ملبوسات آنکھوں کی حفاظت کے لئے مصنوعات لائف جیکٹس یونیفارمز سیفٹی اینڈ ورکس اور ای ہیلتھ سے متعلق سافٹ ویئر کی نمائش کی جائے گی۔ نمائش میں متعدد پاکستانی کمپنیوں کی شرکت متوقع ہے ۔۔

متعلقہ عنوان :