ضروری مرمت کی وجہ سی بجلی بند رہے گی

پیر 7 مئی 2018 16:00

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مئی2018ء) 132کے وی حیات آباد گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 10مئی صبح 8:30 بجے سے دو پہر2:30بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ڈینز ہائیٹس, حیات آباد 12,11,8,7,6-, شوکت خانم, حیات آباد سرجیکل, فرنٹیئر سرامکس, سیل وڈ سٹیل, گرین وڈ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔اسی طرح 132کے وی جمرود گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 10مئی صبح 8:30 بجے سے دو پہر2:30بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کڈنی سنٹر, آر ایم ٹی1,2, حیات آباد3-, نورتھ ویسٹ ہسپتال اور کچا گڑھی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے ۔

اسی طرح 132کے وی شاہی باغ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی10مئی صبح 8:30بجے سے دو پہر2:30بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سربلند پورہ لطیف آباد, چارسدہ روڈ, نشاط, فقیر آباد , دلہ زاک اور عید گاہ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

(جاری ہے)

اسی طرح 132کے وی دلہ زاک گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی10مئی صبح 8:30 بجے سے دو پہر2:30بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی او پی ایف, وڈپگہ1,2, , پخہ غلام, گلوزئی, محمد زئی, گلبیلہ1,2, فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی․ اسی طرح 132کے وی پشاور سٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 10مئی صبح 8:30 بجے سے دو پہر2:30بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سیتھی ٹاؤن ارمڑ, سوڑی زئی, پھندو روڈ 1 , باغبانان, لاور گلبہار 1- , لالہ, چغل پورہ, این ایچ ای, چمیکنی, جھگڑہ, نشترآباد فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے ․ اسی طرح 132کے وی پشاور کینٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی10مئی صبح 8:30 بجے سے دو پہر2:30بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سی اے ای, پی اے ایف بیس, ایم ای ایس2, اولڈ ایم ای ایس, مال روڈ, صدر روڈ, پلوسی1,2, آئی سی ایف 2 اور سکارپ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے ․اسی طرح 132کے وی پشاور فورٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی10مئی صبح 8:30 بجے سے دو پہر2:30بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ڈینز اور ایم ای ایس1 , کوہاٹی گیٹ, قصہ خوانی, کریم پورہ, چوک یاد گار, ڈبگری , شعبہ, کاکشال, ایل آر ایچ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے ․ اسی طرح 132کے وی پشاور انڈسٹریل گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی10مئی صبح 8:30 بجے سے دو پہر2:30بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سنہری مسجد فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے ․اسی طرح 132کے وی پشاور یونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی10مئی صبح 8:30 بجے سے دو پہر2:30بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ایچ ایم سی, حیات آباد4,5, یونیورسٹی کیمپس, گل آباد, تاجہ آباد, کینال ٹاؤن, مالاکنڈھیر, انجینئرنگ, ایگریکلچر اور ریگی , سرکلر روڈ, اکیڈمی ٹاؤن, اچینی1,2, راحت آباد 1,2, غریب آباد, اولڈ باڑہ روڈ, سفید ڈھری, دانش آباد, جمالدین افغانی روڈ, نیو کے ٹی ایچ , یونیورسٹی ٹاؤن فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے ․ اسی طرح 132کے وی رحمان باباگرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی10مئی صبح 8:30 بجے سے دو پہر2:30بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی نیو ارمڑ, ہزار خوانی, پھندو روڈ 1,2, رنگ روڈ, یکہ توت, میرا کچوڑی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

متعلقہ عنوان :