ایس ایچ او کرم پور کی شہادت ،

آئی جی سندھ نے ڈی آئی جی لاڑکانہ سے تفصیلات طلب کرلیں

پیر 7 مئی 2018 16:30

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مئی2018ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کندھ کوٹ کے قریب کچے میں نواب دورانی واہ پر پولیس مقابلے میں ایس ایچ او کرمپور کی شہادت کے حوالے سے ڈی آئی جی لاڑکانہ سے وقوعے کی جملہ تفصیلات اور پولیس اقدامات سے متعلق رپورٹ فی الفور طلب کر لی ہے۔

متعلقہ عنوان :