پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج کا تیسرا جلسئہ عطائے اسناد (کل منعقد ہوگا

پیر 7 مئی 2018 17:38

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مئی2018ء) پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج کا تیسرا جلسئہ عطائے اسناد بروز منگل (کل) صبح 10بجے شیرانی ہال (اولڈ کیمپس ) میں منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر چیئرمین پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر محمد نظام الدین بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے جبکہ وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ناصرہ جبیں تقریب کی صدار ت کریں گی۔