پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

پیر مئی 17:38

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 مئی2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس سی (انجینئرنگ)کیمیکل انجینئرنگ سیکنڈ سمسٹر2017ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :