سالانہ عرس مبارک حضرت سائیں گودڑی بادشاہ دربارعالیہ سیاح شریف 11 مئی سے شروع ہوگا

پیر مئی 17:47

سہنسہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 مئی2018ء) سالانہ عرس مبارک حضرت سائیں گودڑی بادشاہ دربارعالیہ سیاح شریف زیر نگرانی سجادہ نشین سائیں ظفر حسین سیاح شریف اور خلیفہ ظہور خان ہولاڑ مورخہ 13,12,11 مئی کو سیاح شریف کے مقام پر انعقاد پذیر ہورہا ہے ۔

(جاری ہے)

عرس کے انتظام و انصرام کی تمام تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں ۔