عام انتخابات سے قبل پرتشدد کارروائی سے ملک میں پیش انتخابی مہم کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے،چوہدری محمدبرجیس طاہر
پیر 7 مئی 2018 17:47
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ حالات جیسے بھی ہوں ہماری قیادت اور پارٹی اپنے قائد کے وژن کو مدنظر رکھتے ہوئے الیکشن میں حصہ لے گی اور 2018 ء کے انتخابات میں ایک بار پھر کامیاب ہو کر ملک و قوم کی خدمت جاری رکھے گی۔
انہوں نے کہاکہ 2018 ء کے انتخابات قریب آ رہے ہیں تو ایسے میں تمام سیاسی جماعتوں اور رہنمائوں کو چاہیے کہ وہ عوام کے پاس مثبت پلان کے ساتھ جائیں اور اپنا منشور ان کے سامنے پیش کریں۔انہوں نے کہاکہ تمام سیاسی جماعتوں کو پرامن ماحول میں عوام تک اپنا موقف پیش کرنے کے لیے یکساں مواقعے مہیا کرنے چاہیں ۔انہوںنے کہا کہ جس طرح تمام سیاسی جماعتوں نے احسن اقبال پرحملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے وہ قابل تعریف ہے۔انہوں نے کہاکہ تمام پاکستانی آئینی اور سیکیورٹی اداروں کو امن وامان کی صورت حال کو مزید بہتر کرنا چاہیے تاکہ شر پسند عناصر کو ایسی مذموم کاروائی کرنے کا موقع میسر نہ آسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.