شام فضائی حملہ ، چار افراد ہلاک

پیر 7 مئی 2018 18:20

دمشق(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 مئی2018ء) شام میں، شمال مغربی ادلیب صوبے میں ہوائی حملے کے دوران چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے ترمیلا، ایسیرینب، نجیہ اور بامیہ میں فضائی حملے کئے ۔ جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ۔

متعلقہ عنوان :