اللہ تعالیٰ بہت مہربا ن ہے عوام میری صحت یابی کیلئے دعا کریں، احسن اقبال

پیر 7 مئی 2018 18:23

اللہ تعالیٰ بہت مہربا ن ہے عوام میری صحت یابی کیلئے دعا کریں، احسن اقبال
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 مئی2018ء) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے اپنے دو آپریشن کے بعد ہوش میں آتے ہی اپنے ٹوئیٹ میں اللہ کا شکرادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ بہت مہربا ن ہے عوام میری صحت یابی کیلئے دعا کریں جبکہ دوسری طرف پاکستان میں مقیم امریکی قونصل جنرل اور برطانوی ہائی کمشنر نے بھی اپنے اپنے ٹوئیٹ میں وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے اور ان کی جلد صحت یابی کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :