لاہور:پی ایم ایس افسران کا مطالبات کی حمایت میں پرامن احتجاج 28 ویں روز میں داخل

پیر مئی 18:23

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 مئی2018ء) سول سیکرٹریٹ میں تعینات پی ایم ایس افسران کا اپنے مطالبات کی حمایت میں پرامن احتجاج 28 ویں روز میں داخل ہو گیا ہے بتایاگیا ہے کہ گزشتہ روز بھی سول سیکرٹریٹ میں تعینات تمام پی ایم ایس افسران نے اپنے مطالبات کے حق میں بازئوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر دفتر امور انجام دئیے جبکہ آج پی ایم ایس افسران کے خاموش اور پرامن احتجاج کا 29 واں دن ہوگاان افسران کامطالبہ ہے کہ چیف سیکرٹری پنجاب نے ان کے جو مطالبات تسلیم کئے ہیں ان کو فوری طور پر عملی شکل دی جائے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :