محکمہ صحت پنجاب نے سر احسن اقبال کے علاج ومعالجے کیلئے ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل چار رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دیدیا

پیر 7 مئی 2018 18:29

محکمہ صحت پنجاب نے سر احسن اقبال کے علاج ومعالجے کیلئے ماہر ڈاکٹروں ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 مئی2018ء) محکمہ صحت پنجاب نے سروسز ہسپتال لاہور میں زیر علاج وفاقی وزراء داخلہ احسن اقبال کے علاج ومعالجے کیلئے ماہر ڈاکٹروں پر چار رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دیدیا ہے جو روزانہ کی بنیاد پر زخمی احسن اقبال کامعائنہ کریگا اور وقتا فوقتا علاج و معالجے کے سلسلے میںہدایات جاری کریگامیڈیکل بورڈ میں ڈاکٹر وارث فاروقا ،ڈاکٹر علی رضا،پروفیسر رانا ارشد اور پروفیسر محمود ایازشامل ہیں۔