چودھری پرویز اشرف کے برادر نسبتی کی وفات پر چوہدری طارق فاروق و دیگر کی تعزیت

پیر 7 مئی 2018 19:15

میرپور منگلہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 مئی2018ء) پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے سینئر نائب صدر چودھری پرویز اشرف کے برادر نسبتی چوہدری اصغر مرحوم کی وفات پر آزاد کشمیر کے سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق ،سابق وزرا ء حکومت مطلوب انقلابی ،مرزا شفیق جرال اور چوہدری ارشد نے لہڑی چوہدریاں جا کر چوہدری پرویز اشرف سے تعزیت کا اظہار کیا ۔

انھوں نے مرحوم کی بلندی درجات اور لواحقین کے لئے صبر و جمیل کی دعا کی۔ دریں اثنا چوہدری اصغر کی رسم سوئم انکے آباہی گاں لہڑی چوہدریاں منگلا میں ادا کی گئی ۔سوئم کی دعا میں اعجاز رضا چہ چیئرمین ترقیاتی ادارہ میرپور ،چوہدری صدیق سابق چیرمین ایم ڈی اے جسٹس ریٹائرڈ چوہدری منیر حسین، پیپلزپارٹی کے عامر ذیشان جرال، چوہدری شیراز اکرم سابق امیدوار اسمبلی ۔

(جاری ہے)

چوہدری وحید اکرم مرکزی نائب صدر پیپلزپارٹی ۔راجہ اظہر صدر مسلم لیگ ن ضلع بھمبر ،فاروق اکرم ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ۔چوہدری مجید ایڈووکیٹ ۔خالدرشید ایڈووکیٹ سانق صدر میرپور بار ۔ ندیم قاسمی سانق ڈی جی لبرییشن سیل ۔ممتاز صحافی راجہ خلیل یوسف ۔بلال رفیق ۔چوہدری شیراز اکرم جنرل سیکریٹری ایپکا ۔چوہدری شوکت گجر ۔راجہ افضل آف ملوٹ ۔چوہدری فرید انور ایڈووکیٹ ،عباس چوہدری ذوالفقار اعظم ،چوہدری انوارالحق آف برنالہ ؂چوہدری سلیمان سابق ممبر کشمیر کونسل کے علاوہ عماہدین علاقہ۔

سول سوسائٹی۔ سرکاری آفیسر ان کے علاوہ علاقہ سے سینکڑوں افراد نے شرکت کی دعاہیہ تقریب میں شریک ہو ہے انکے بھاہی مہر اختر علی بیٹوں مہرساجد علی اور مہر شفیق آف لہڑی نے تمام شرکا کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے غم اور دکھ کی اس گھڑی میں ہمارے حوصلوں کو بڑھایا۔