ملزمان گرفتار، 24لیٹرشراب وچرس برآمد‘مقدمہ درج

پیر مئی 19:32

ساہیوال۔07مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 مئی2018ء) پولیس نی2 ملزمان گرفتار کر کے 24لیٹرشراب اور 1545گرام چرس برآمد کر لی، تفصیل کے مطابق ڈی پی او ساہیوال محمدعاطف اکرام کی ہدایت پر پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کے دوران 80/5Rمیں نامور منشیات فروش محمدعمران سے 1545گرام چرس ‘40گرام ہیروئن اور 50/GDمیں عبدالخالق سے 24لیٹر شراب برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا،،پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :