عبدالحکیم،موٹروے کا مزدورگرینڈر کے نیچے آکر جاںبحق

پیر مئی 19:41

عبدالحکیم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 مئی2018ء) موٹروے کا مزدورگرینڈر کے نیچے آکر جاںبحق ہو گیا،واقعہ کے مطابق نواحی علاقہ شہادت کندلہ کا رہائشی غلام مصطفی بن پہلوان بھٹی دارامحرم کے مقام پرموٹروے کے ایم فور سیکشن پر کام کررہا تھا کہ اس دوران وہ گرینڈرکے نیچے آکر جاں بحق ہوگیاپولیس عبدالحکیم وجوحات و حقائق جاننے کی کوشش کررہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :