مرکزی انجمن تاجران کے وفد کی ڈپٹی کمشنرسے ملاقات

پیر 7 مئی 2018 20:11

راولپنڈی 07 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مئی2018ء) مر کزی انجمن تا جرا ن راولپنڈی ( رجسٹرڈ) کے وفدنے مر کزی صدر شر جیل میر کی قیا دت میں ڈپٹی کمشنر راولپنڈی طلعت محمو د گو ندل سے ملا قا ت کی اس موقع پر ڈی ایس پی ٹریفک پو لیس تیمو ر خا ن بھی مو جو د تھے جبکہ تا جرو ں کے وفد میں مر کزی انجمن تا جرا ن راولپنڈی کینٹ کے صدر زاہد بختا وری ،شیخ محمد صدیق ،چو ہدری اقبا ل احمد ،چو ہدری امتیا ز ،طا ہر تا ج بھٹی ،انجمن تا جرا ن غلہ منڈی کے میا ں عمرا ن صا دق ،گڈذ ایسو سی ایشن کے صدر میا ں فیاض ،شیخ سہیل ،شکیل قریشی ،ظفر اقبا ل ،چو ہدری تنویر ،ملک عمر ،لا لا یعقو ب ، شیخ محمد سلیم ،خا لد ببن ، سر دا ر پر ویز،یا سر مغل و دیگر مو جو د تھے اس موقع پر مر کزی انجمن تا جرا ن رجسٹرڈ کے صدر شر جیل میر نے اندرو ن شہر میں ٹریفک مسا ئل اور اسکی وجہ سے کا رو با ر پر پڑ نے والے منفی اثرا ت کے با رے میں آگا ہ کر تے ہو ئے کہا ہے کہ ہما رے سا تھ غلہ منڈیا ں با ہر منتقل کر نے کا وعدہ کیا گیا جو آج تک وفا نہیں کیا ،دوسری جا نب اب گڈز لا نے والی گا ڑیو ں کو ایک دن بعد شہر میں دا خل ہو نے دیا جا رہا ہے ،جس کی وجہ سے ایک طرف توٹرا نسپور ٹرز کا معا شی قتل ہو رہا ہے وہیں دوسری جا نب تا جرو ں کو بر وقت سا ما ن نہ مل رہا ہے ،ہما ری کا رو با ر تبا ہی کے دھا نے پر پہنچ گئے ہیں صورتحا ل جو ں کی تو ں رہی تو آنے والے وقت میں ہما رے گھرو ں میں نو بت فا قہ کشیو ں تک پہنچ جا ئے گی ،اس لئے گا ڑیو ں کے داخلے کو ممکن بنا یا جا ئے ،اورٹریفک وارڈنز کو ہدا ئت کی جا ئے کہ وہ اندرو ن شہر میں ٹریفک مسا ئل کو حل کریں ،جس پر ڈی سی راولپنڈی نے اے سی سٹی ،ڈی ایس پی ٹریفک تیمو ر خا ن،میا ں عمرا ن صا دق ،گڈز ایسو سی ایشن کے میا ں فیا ض اور مر کزی انجمن تا جرا ن راولپنڈی ( رجسٹرڈ) کے جنرل سیکر ٹری طا ہر تا ج بھٹی پر مشتمل کمیٹی تشکیل دیتے ہو ئے کمیٹی کو ٹریفک مسا ئل اور شہر میں گا ڑیو ں کے دا خلے با رے تفصیلی رپورٹ اگلے آٹھ دنو ں میں پیش کر نے کی ہدا ئت کر دی ہے ،اس موقع پر ڈی سی راولپنڈی نے تا جرو ں کا شکریہ ادا کیا اور انھیں مسا ئل حل کر نے کی مکمل یقین دھا نی کروا ئی ۔

متعلقہ عنوان :