ممتاز کالم نگارڈاکٹر ظہور احمد اعوان کی برسی کے حوالے سے تعزیتی اجلاس
پیر 7 مئی 2018 20:11
(جاری ہے)
اجلاس میں گندھارا ہندکو بورڈ کے جنرل سیکرٹری محمد ضیاء الدین ، پروگرامز کوآرڈینیٹر فرید الله قریشی کے علاوہ گندھارا ہندکو بورڈ کے ایگزیکٹیو ممبران اور گندھارا ہندکو اکیڈمی کے عملے نے شرکت کی۔
اجلاس میں ڈاکٹر ظہور احمد اعوان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائے مغفرت کی گئی۔گندھارا ہندکو بورڈ کے زیر اہتمام ڈاکٹر ظہور احمد اعوان کی 10 کتابیںشائع ہو گئی ہیں جبکہ باقی بھی تکمیل کے مراحل میں ہیں، اس کے علاوہ گندھارا ہندکو اکیڈمی کی لائبریری میں ڈاکٹر ظہور احمد اعوان مرحوم کی کتابوں پر مشتمل ’’گوشئہ ظہور‘‘ بھی قائم کیا گیا ہے ۔ اجلاس کے آخر میں گندھارا ہندکو بورڈکے جنرل سیکرٹری محمد ضیاء الدین نے مرحوم کی ادبی خدمات پر روشنی ڈالی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
-
خواجہ سلمان رفیق کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
-
وزیراعلی ٰ پنجاب کا گجرات میں عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.