پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار سائوتھ ایشین سٹڈیز کے زیر اہتمام سیمینار کل ہوگا

پیر 7 مئی 2018 20:17

لاہور۔07مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مئی2018ء) پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار سائوتھ ایشین سٹڈیز کے زیر اہتمام "Nuclear Regulatory Framework and Oversight Process in Pakistan" کے موضوع پر سیمینار بروز منگل (کل) صبح 11بجے سنٹر کے آڈیٹوریم میںمنعقد ہوگا جس میں سابق چیئرمین نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی ڈاکٹر محمد انور حبیب اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔