پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

پیر 7 مئی 2018 20:17

لاہور۔07مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مئی2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس سی (انجینئرنگ)کیمیکل انجینئرنگ سیکنڈ سمسٹر2017ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :