پشاور، ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی صفائی مہم کا آغاز
پیر 7 مئی 2018 20:24
(جاری ہے)
جب کہ خصوصی طور پر رنگ روڈ پر حیات آباد ٹول پلازہ سے موٹر وے پل تک سڑک کے دونوں اطراف میں صفائی کی جا ئے گی اور اس کے ساتھ ساتھ بورڈ بازار ، ناصر باغ، شاہین مسلم ٹائون ون اینڈ ٹو، بڈھ بیر مریم زئی ، چمکنی اور دیگر علاقوں میں بھی صفائی مہم شروع کی جا ئے گی۔
اس مہم میں گلیوں اور سڑکوں کی صفائی کے ساتھ ساتھ مین نالیوں کی صفائی ، فٹ پاتھ کی مرمت اور دیواروں سے پوسٹروں کو بھی ہٹایا جا ئے گی ۔ کمشنر پشاور ڈویژن نے کہا کہ ہم سب نے مل کر پشاور کو خوبصورت بنا نا ہو گا اور اس میں ہمیں اپنا کردا ر ادا کر نا پڑے گا۔آخر میں کمشنر پشاور ڈویژن کی سربراہی میں کلین اینڈ گرین صفائی مہم کے حوالے سے رنگ روڈ پر ایک واک بھی ہوئی جس میں علاقے کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.