Live Updates

قرضو ں کے سہا رے حکو مت کر نے والوں نے عوام سے سکھ ، سکون اور چین چھین لیا ہے‘رانا نثار احمد راٹھ

پیر 7 مئی 2018 20:42

رائے ونڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مئی2018ء) تحریک انصاف کے رہنما رانا نثار احمد راٹھ نے کہا ہے کہ قرضو ں کے سہا رے حکو مت کر نے والوں نے عوام سے سکھ ، سکون اور چین چھین لیا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ خو د فر یبی حکمرا نوں نے پا کستا ن کی غریب عوام اور امیر طبقے کے درمیان ایک تضاد پیدا کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

اس تضاد میں کمی کی بجا ئے اضا فہ ہو رہا ہے حکمرا ن طبقہ خود کو عوام میں با لا تر سمجھ کر ان کے حقوق پا ما ل کر کے اپنے محلوں میں دولت کے انبا ر لگا نے میں مصروف ہیں ۔انہوں نے کہا ہے کہ مو جودہ حکمرا نوں کو عوام کی کو ئی فکر نہیں ہے ، عام آدمی کو بہتر صحت اور تعلیم کی سہو لت تک میسر نہیں ہے جبکہ ملک پر قا بض ما فیا کا علا ج بھی ملک سے با ہر ہو تا ہے ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات