ملکی سیا سی پا رٹیاں مو جو دہ صو رت حا ل میں دشنام طرا زی کی سیا ست چھو ڑ کر عوام کے مسا ئل اجا گر کریں‘جمیل احمد منج

پیر 7 مئی 2018 20:42

رائے ونڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مئی2018ء) پیپلزپا رٹی کے مرکزی رہنما رانا جمیل احمد منج نے کہا ہے کہ ملکی سیا سی پا رٹیاں مو جو دہ صو رت حا ل میں دشنام طرا زی کی سیا ست چھو ڑ کر عوام کے مسا ئل اجا گر کریںاور اپنے انتخا بی ایجنڈے میں ان کی فلا ح و بہبو د پر تو جہ دیتے ہو ئے ان کا حل پیش کر یں تا کہ ووٹروں کو درست فیصلے کرنے میں مدد مل سکے ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ سیا سی پا رٹیوں کو پر امن ، منصفا نہ اور شفا ف انتخا با ت کا انعقاد ممکن بنا نے کے لئے الیکشن کمیشن کی معا دنت سے ایک ضا بطہ اخلا ق کے اندر رہنا ہو گا ۔تا کہ افرا تفری کا ما حو ل پیدا نہ ہو سکے ۔عا م انتخا با ت کو انتشار کی بجا ئے اتحاد اور ملک و قو م کو مزید مضبو ط بنا نے کا ذریعہ بنا نا قومی مفا د میں ہے ۔اگر کار کردگی کی بنیا د پر ووٹ ڈا لے گئے تو نہ صرف عوام کا جمہو ری نظام پر اعتماد بحال ہو گا بلکہ جمہو ریت نا قا بل تسخیر ہو جا ئے گی ۔