جیکب آباد، بلا مقابلہ انفارمیشن سیکریٹری منتخب ہونے پر پی ٹی آئی کے سئینر صوبائی رہنما ئوں کی راز خان پٹھان کو مبارکباد

پیر مئی 20:48

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 مئی2018ء) پاکستان تحریک انصاف ضلع جیکب آباد راز خان پٹھان کو بلا مقابلہ دوبارہ انفارمیشن سیکریٹری منتخب ہونے پر پی ٹی آئی کے سئینر صوبائی رہنما حلیم عادل شیخ ضلع جیکب آباد کے صدر سردارزادہ مولابخش سومرو لیڈیز ونگ کے میڈم زبیدہ جکھرانی تعلقہ یونین آف جرنلسٹ جیکب آباد کے صدر عبدالرحمان آفریدی لاڑکانہ ڈویزنل کے سمیع اللہ نیازی یوتھ کے سیئینر نائیب صدر نواب خان لغاری اور ایپکا کے دانش آفریدی ثناء اللہ پٹھان ڈاکٹر ولی محمد پٹھان سمیت دوستوں اور پٹھان برادری،کارکنان نے پٹھان ہاوُس پہنچ کر پھولوں کے ہار پہنا کر مُبارک باد دی۔