سینٹ : چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے کوئٹہ کان میں جاں بحق مزدوروں کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کرائی

پیر مئی 20:48

سینٹ : چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے کوئٹہ کان میں جاں بحق مزدوروں کے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 مئی2018ء) ایوان بالا کے اجلاس میں چیئرمین سینٹ سینیٹر صادق سنجرانی کی ہدایت پر ایوان بالا میں کوئٹہ کے قریب کان کے حادثہ میں جاں بحق ہونے والے مزدوروں کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی گئی۔۔

متعلقہ عنوان :