اختر کالونی میں ٹرالر نے ایک شخص کو کچل ڈالا

پیر 7 مئی 2018 20:54

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 مئی2018ء) پ کراچی کے علاقے اختر کالونی میں پیر کے روز نامعلوم تیز رفتار ٹرالر نے کامران نامی شخص کو کچل ڈالا اور ڈرائیور گاڑی سمیت موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

(جاری ہے)

شاہراہ فیصل کے علاقے نرسری میں تیز رفتار رکشہ بے قابو ہوکر الٹ گیا جس کے نتیجے میں 3افراد زخمی ہوگئے۔جنہیں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا۔#

متعلقہ عنوان :