آئی جی سندھ نے کندھ کوٹ کے قریب کچے میں نواب درانی واہ پر پولیس مقابلے میں ایس ایچ او کرمپور کی شہادت کی رپورٹ طلب کرلی

پیر 7 مئی 2018 20:54

آئی جی سندھ نے کندھ کوٹ کے قریب کچے میں نواب درانی واہ پر پولیس مقابلے ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 مئی2018ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کندھ کوٹ کے قریب کچے میں نواب درانی واہ پر پولیس مقابلے میں ایس ایچ او کرمپور کی شہادت کے حوالے سے ڈی آئی جی لاڑکانہ سے وقوعے کی جملہ تفصیلات اور پولیس اقدامات سے متعلق رپورٹ فی الفور طلب کرلی ہے۔#

متعلقہ عنوان :