وزیرداخلہ سندھ سہیل انور سیال کا شہید ایس ایچ او کرمپور کی خدمات کو خراج عقیدت

پیر 7 مئی 2018 20:57

وزیرداخلہ سندھ سہیل انور سیال کا شہید ایس ایچ او کرمپور کی خدمات کو ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 مئی2018ء) وزیرداخلہ سندھ سہیل انور سیال کا شہید ایس ایچ او کرمپور کی خدمات کو خراج عقیدت۔ایس ایچ او تھانہ کرمپور امروز کچے کے علاقہ نواب درانی میں ڈاکوؤں سے مقابلے میں شہید ہوئے۔

(جاری ہے)

وزیرداخلہ سندھ کاحکومت سندھ کی جانب سے شہید ایس ایچ او کے ورثائ کے لئے ایک کروڑ روپئے امداد کا اعلان۔ورثائ کو محکمہ پولیس میں دو ملازمتیں بھی دی جائیں گی۔ شہید پولیس آفیسر کی قربانی رائیگاں نہیں جائیگی۔کندھ کوٹ کچے کے علاقہ میں ڈاکوؤں کے خلاف جاری کاروائی کو مذید تیز کیا جائے۔ #