پاکستان پورے خطے کی معیشت کو کئی گنا بڑھانے کا سبب ہوگا، پاکستان کے افق پر نیا سورج طلوع ہورہا ہے،

اقتصادی طور پر مستحکم پاکستان دنیا میں مضبوط آواز کا حاصل ہوگا مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ کا بین الاقوامی میر ٹائم سمپوزیم کی اختتامی تقریب سے خطاب

پیر 7 مئی 2018 20:57

پاکستان پورے خطے کی معیشت کو کئی گنا بڑھانے کا سبب ہوگا، پاکستان کے ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 مئی2018ء) مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ پاکستان پورے خطے کی معیشت کو کئی گنا بڑھانے کا سبب ہوگا، پاکستان کے افق پر نیا سورج طلوع ہورہا ہے، اقتصادی طور پر مستحکم پاکستان دنیا میں مضبوط آواز کا حاصل ہوگا۔

(جاری ہے)

پیر کو بین الاقوامی میر ٹائم سمپوزیم کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ نے کہا کہ اقتصادی طور پر مستحکم پاکستان دنیا میں مضبوط آواز کا حاصل ہوگا، پاکستان پورے خطے کی معیشت کو کئی گنا بڑھانے کا سبب ہوگا، پاکستان کے افق پر نیا سورج طلوع ہورہا ہے، راہداریوں کی بدولت پاکستان تجارتی و اقتصادی مرکز بنے گا۔

متعلقہ عنوان :