ڈاکٹر مفتی محمد ظفر اقبال جلالی عمرہ کے سعادت حاصل کرکے وطن واپس پہنچ گے

پیر مئی 21:02

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 مئی2018ء) مرکز اہلسنت جامعہ اسلام کے پرنسپل وشیخ الحدیث پروفیسر ڈاکٹر مفتی محمد ظفر اقبال جلالی اپنے اہل و عیال کے ہمراہ عمرہ شریف کی سعادت حاصل کرکے وطن واپس پہنچ گئے نیو انٹرنیشنل ایئرپورٹ اسلام آباد پہنچے پر اُن کا پُرتپاک استقبال کیا گیا

متعلقہ عنوان :