شہریوں کے مسائل حل کے لئے ہر ممکن حل کر نے کے دن رات کام کر رہے ہیں ‘ ایڈمنسٹریٹر بلدیہ مظفر آباد

پیر 7 مئی 2018 21:02

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 مئی2018ء) ایڈمنسٹریٹر بلدیہ خواجہ اعظم رسول نے کہا کہ شہریوں کے مسائل حل کے لئے ہر ممکن حل کر نے کے دن رات کام کر رہے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں ماکڑی میں مسائل حل کر نے کے لئے یقین دہانی اور مسائل کے حل کریں گئے ،انہوںکہا کہ مسائل کی کمی کے باجودہ عوام کی خدمت کر رہے ہیں ،وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر اور وزیر تعلیم افتخار گیلانی کی ہدایت پر شہریوں کی خدمت کر رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

بلدیہ مظفرآباد عوامی مشکلات کو حل کر نے میں مصروف ہیں ۔شہریوں کی خدمت کے ملازمین اپنی چھٹی تک بھی قربان کر دیتے ہیں ۔شہرہمار اہیں ہم سب کو ملکر شہر کی خوبصورتی کا خیال رکھیں ہیں عوامی کی خد مت ہمارا مشن میں جس کو پاتکمل تعمیرترقی ہماری زمہ داری ہے ۔مسلم لیگ ن پاکستان کے بعد آذادکشمیر کی تعمیرترقی اور خوشحالی کا دور شروع ہوچکا ہیں مسلم لیگ ن اقتدار نہیں عوام کی خدمت کا نام ہیں ۔صفائی ستھرائی بلدیہ ملازمین اپنا فرض سمجھ کر دن رات کام کر رہے ہیں