ایف پی سی سی آئی اور تمام سنیئر بز نس کمیونٹی نے وفاقی وزیر داخلہ پر بز دلناحملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

پیر 7 مئی 2018 21:43

ایف پی سی سی آئی اور تمام سنیئر بز نس کمیونٹی نے وفاقی وزیر داخلہ پر ..
کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 مئی2018ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے صدر غضنفر بلور ، سنیئر نائب صدر سید مظہر علی نا صر ، نا ئب صدور، سابق صدر ایف پی سی سی آئی وسابق چیف ایگز یکٹوTDAPایس ایم منیر، زبیر طفیل اور خالد تواب نے دلی طور پر وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر بز دلنا قا تلانہ حملہ کی شدید الفا ظ میں مذ مت کی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے حکومت وقت سے مطا لبہ کیا ہے کہ اس جر م میں ملو ث ہو نے والے لو گو ں کو پکڑا جا ئے اور ملک کی اعلیٰ پروفائل شخصیت کے تحفظ کیلئے فو ری طو ر پر سیکورٹی بڑ ھا ئی جا ئے ۔ ایف پی سی سی آئی اور بز نس کمیو نٹی وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال سے گہر ی یکجہتی کا مظاہر ہ کر تی ہے اور ان کی جلد صحت یا بی کیلئے دعا کر تی ہے۔

متعلقہ عنوان :