جڑانوالہ‘ ہاکی میچ کے دوران مشتعل افراد کی فائرنگ سے نوجوان زخمی

پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

پیر 7 مئی 2018 21:48

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 مئی2018ء) جڑانوالہ ہا کی میچ کے دور ان مشتعل افرا د نے فا ئر نگ کر کے نو جوا ن کو زخمی کر دیا۔ واقعہ تھا نہ صدر کی حدو د 24گ ب میں پیش آ یا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ جڑانوالہ تھا نہ صدر کی حدود چک نمبر 24گ ب میں ہا کی میچ کے دو را ن مشتعل افرا د نے فا ئر نگ کر کے نواحی علاقے کے نو جوا ن آ صف کو زخمی کر دیا اطلا ع پر ریسکیو 1122اہلکا رو ں نے طبی امدا د کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا مگر تشویشنا ک حا لت کے پیش نظر فیصل آ باد ریفر کر دیا گیا۔ تا ہم پولیس مصرو ف کا رروائی ہے۔

متعلقہ عنوان :