ڈاکٹر سلیمان خان ڈی جی انٹیلی جنس بیورو تعینات

پیر 7 مئی 2018 22:48

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مئی2018ء) ڈاکٹر سلیمان خان کو ڈی جی انٹیلی جنس بیورو تعینات کردیاگیا ۔ ڈاکٹر سلیمان خان کو گریڈ 21میں سے گریڈ 22میں ترقی دینے کے ڈی جی انٹیلی جنس بیورو تعینات کردیاگیا ۔اس حوالے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ۔

متعلقہ عنوان :