سینٹ اجلا س کل سہ پہر تین بجے تک کے لئے ملتوی کردیا گیا

پیر 7 مئی 2018 22:52

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 مئی2018ء) ایوان بالا کا اجلاس (کل) منگل کی سہ پہر تین بجے تک کے لئے ملتوی کردیا گیا۔

(جاری ہے)

پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں بجٹ پر بحث کی گئی جبکہ مختلف ارکان نے عوامی اہمیت کے مختلف معاملات پر بھی بات کی جبکہ وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملے کے معاملے پر بھی ارکان نے اظہار خیال کیا اور مقبوضہ کشمیر کے عوام سے یکجہتی کے اظہار کے لئے متفقہ قرارداد کی بھی منظوری دی گئی۔۔