ملازمین کو ٹیکسوں میں 20فیصد چھوٹ، سابق سیکرٹری خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود او رایف بی آر کے ممبر ڈاکٹر اقبال کے درمیان دلچسپ مقالمہ

پیر مئی 22:54

ٓاسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 مئی2018ء) ایڈوائزری کمیٹی و سابق سیکرٹری خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود او رایف بی آر کے ممبر ڈاکٹر اقبال کے درمیان دلچسپ مقالمہ ،ملازمین کو ٹیکسوں میں 20فیصد کمی دینے پر ڈاکٹر وقار نے ایف بی آر ممبر سے کہا کہ کیا ہوا ہے کہ ایف بی آر ٹیکس میں اتنی چھوٹ کیسے دیدی ہے جس پر ایف بی آر ممبر ڈاکٹر اقبال نے کہا کہ ایف بی آر کا دل بڑا ہوگیا ہے جس پر ڈاکٹر وقار مسعود نے کہا کہ ایف بی آر کا دل بڑا نہیں ہوا بلکہ زبان گنگ ہوگئی ہے۔

متعلقہ عنوان :