بجلی بند رہے گی

پیر مئی 22:54

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 مئی2018ء) میپکو ترجمان کے مطا بق132KVبورے والا گرڈ اسٹیشن سے منسلک11KVسٹی1،3،5،شاہ فیصل،بی ٹی ایم3-،ڈلوں اور ظہیر نگر فیڈرز سے کل9مئی کو صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ڈیرھ بجے تک جبکہ11KVمعصوم شاہ،سٹی 4،کمند اور گگو فیڈرز سے دوپہرساڑھے بارہ بجے سے شام ساڑھے پانچ بجے تک بند رہے گی ۔

(جاری ہے)

9مئی کو 132KVکرم پور گرڈ اسٹیشن سے منسلک11KVٹیپو،محمد شاہ،حسن شاہ،تبارک واہ،کرم پور اورآفتاب محمود فیڈرز سے صبح سا ڑھے سات بجے سے دوپہر ڈیرھ بجے تک،132KVعارف والا گرڈ اسٹیشن سے منسلک11KVگلشنِ اقبال،پاور ہائوس،سٹی عارف والا،ہوتہ او ر قبولہ فیڈرز سے صبح چھ بجے سے دوپہر اڑھائی بجے تک،132KVرحیم یار خان گرڈ اسٹیشن سے منسلک11KVاقبال آباد فیڈر اور 132KVجمال دین والی گرڈ اسٹیشن سے منسلک11KVبدلی شریف فیڈر سے صبح ساڑھے سات بجے سے شام ساڑھے پانچ بجے تک ،132KVچشتیاں گرڈ اسٹیشن سے منسلک11KVموہار شریف فیڈر سے صبح ساڑھے سات بجے سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک،132KVرحیم یار خان گرڈ اسٹیشن سے منسلک11KVاے ٹی ایم ٹو،سرکلر،سیٹلائٹ ٹائون،بہادر پور،اے ٹی ایم 4،پیلس،ملت،اقبال آباد اور حسین آباد فیڈرز سے صبح ساڑھے سات بجے سے دوپہرڈیڑھ بجے تک جبکہ11KVبی پور ٹیوب ویل،سکارپ2،4 اور پیلس فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک،132KVچیچہ وطنی گرڈ اسٹیشن سے منسلک11KVشیر والا،ہڑپہ اور غازی آباد فیڈرز سے صبح ساڑھے نو بجے سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک،132KVجام پور گرڈ اسٹیشن سے منسلک11KVانڈس،جھکڑ چوک اور بخارا فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے نو بجے صبح تک جبکہ 11KVکوٹلہ مغلاں،خان پور،بستی فوجہ اور سٹی فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر اڑھائی بجے تک ،132KVبہاولنگر گرڈ اسٹیشن سے منسلک11KVجل والا فیڈر، 132KVہارون آبادگرڈ اسٹیشن سے منسلک11KVمسلم سٹی اور بنگلوروڈ فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دوپہر ، 132KVبغدادگرڈ اسٹیشن سے منسلک11KVکالج روڈIIفیڈر سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دوپہر تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

متعلقہ عنوان :