دیر ینہ دشمنی پر ایک شخص قتل، ملزم گرفتار

پیر 7 مئی 2018 22:56

خانیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مئی2018ء) نواحی علاقہ میں پرانی دشمنی پر ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عبدالحکیم کی بست ملانہ میں 56سالہ نورنگ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا، واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے، مبینہ ملزم کو صدر تھانہ کبیروالہ نے گرفتار کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :