جمرود شاہ زمان کلی میں پاک افغان شاہراہ پر دو گاڑیوں کے درمیان تصادم ،چار افراد شدید زخمی

پیر مئی 22:22

جمرود۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 مئی2018ء) تحصیل جمرود علاقہ شاہ زمان کلی میں پاک افغان شاہراہ پر فلائنگ کوچ اور ٹو ڈی موٹر کے درمیان تصادم میںچار افراد شدید زخمی ہوگئے‘ جمرود خا صہ دار ریسکوں موقع پر پہنچ گئے زخمیوں کو پشاور ہسپتال منتقل کر دیا گیاجن کی حالت خطر ناک بتائی جاتی ہیں ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ تصادم تیز فتاری کے باعث ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :