منا فرت کا عفریت سب کچھ تباہ و برباد کر دے گا،خدا کے لئے ہم سب کو مل کرگھر درست کرنا ہے ،ْخواجہ آصف

پیر مئی 23:27

منا فرت کا عفریت سب کچھ تباہ و برباد کر دے گا،خدا کے لئے ہم سب کو مل کرگھر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 مئی2018ء) سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ منا فرت کا عفریت سب کچھ تباہ و برباد کر دے گا،خدا کے لئے ہم سب کو مل کرگھر درست کرنا ہے ۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ مذ ہبی،نسلی اور سیاسی تفریق اوراختلافات کو جسطرح ذاتی اور گر وہی مفادات کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اس آگ سے کسی کا دامن محفوظ نھیں ر ہے گا ۔اللہ احسن اقبال کو زندگی دے ۔منا فرت کا عفریت سب کچھ تباہ و برباد کر دے گا۔خدا کے لئے ہم سب کو مل کرگھر درست کرنا ہے ۔

متعلقہ عنوان :