قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی

پیر 7 مئی 2018 23:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مئی2018ء) قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) منگل کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ 2018-19ء پر بحث جاری رہی جبکہ وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملے کے خلاف اراکین نے اظہار خیال کیا۔

(جاری ہے)

صدر نشین آسیہ ناصر نے صدارت کرتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس (آج) منگل کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا