وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت مختلف سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی رہنمائوں کا اجلاس

پیر مئی 23:36

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت مختلف سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 مئی2018ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت مختلف سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی رہنمائوں کا اجلاس قومی اسمبلی میں وزیراعظم چیمبر میں منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق،، اپوزیشن لیڈر سیّد خورشید شاہ،، وزیر ہائوسنگ اینڈ ورکس اکرم خان درانی،، وزیر مملکت سیفران غالب خان، سینیٹر مولانا عطاء الرحمن، سرتاج عزیز،، محمد خان اچکزئی، شاہ محمود قریشی،، آفتاب احمد خان شیرپائو، سیّد نوید قمر، ڈاکٹر فاروق ستار،، حاجی غلام احمد بلور، طارق بشیر چیمہ، ناصر خان، صاحبزادہ طارق الله اور غلام مرتضیٰ جتوئی نے شرکت کی۔ اجلاس میں فاٹا اصلاحات عملدرآمد کے حوالہ سے امور زیر بحث آئے۔