گورنر سندھ نے 9 مئی کو سندھ اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا

پیر مئی 23:39

گورنر سندھ نے 9 مئی کو سندھ اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 مئی2018ء) گورنر سندھ محمد زبیر نے سندھ اسمبلی کا اجلاس مورخہ 9 مئی 2018ء برو ز بدھ 3 بجے سہ پہر سندھ اسمبلی بلڈنگ میں طلب کر لیا ہے۔ یہ بات پیر کو محکمہ قانون کے ایک نوٹیفکیشن میں بتائی گئی۔

متعلقہ عنوان :