راولپنڈی، پولیس کی قمار بازوں کے خلاف کاروائی، 2ملزمان گرفتار ،3موبائل فون،2رجسٹر،ایل ای ڈی برآمد

پیر 7 مئی 2018 23:41

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 مئی2018ء) راولپنڈی پولیس نے قمار بازوں کے خلاف کاروائی میں 2ملزمان کو گرفتار کر کی3موبائل فون،2رجسٹر،ایل ای ڈی ٹی وی برآمدکرلیا تھانہ صادق آباد پولیس کواطلاع ملی کہ چند افراد ڈھوک کشمیریاں میںجوا کھیل رہے ہیں جس پرتھانہ صادق آباد پولیس نے چھاپہ مار کر وسیم اور محسن کو بذریعہ کرکٹ میچ جوا کھیلتے قابو کر کی3موبائل فون،2رجسٹر،ایل ای دی ٹی وی مع آلات قمار بازی قبضہ میں لے کر قماربازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :