راولپنڈی،مبینہ طور پرڈکیتی کی گھات لگائے بیٹھے 5ملزمان گرفتار

پیر 7 مئی 2018 23:43

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 مئی2018ء) راولپنڈی پولیس نے مبینہ طور پرڈکیتی کی گھات لگائے بیٹھے 5ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ بر آمد کر لیاتھانہ ویسٹریج پولیس کو اطلاع ملی کہ چند افرادڈکیتی کی نیت دربار شاہ پیارا پر بیٹھے ہیں جس پر پولیس نے چھاپہ مار کروسیم ،جاوید، سہیل،فرقان اور عامر کو گرفتار کرکے 2 پستول 30بور مع 3روند برآمدکرلئے ۔

متعلقہ عنوان :