شاہد جاوید ملک نے ڈپٹی پوسٹ ماسٹر جنرل پوسٹل ریجن سیالکوٹ کا چارج سنبھال لیا

پیر 7 مئی 2018 23:46

سیالکوٹ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مئی2018ء) ڈائریکٹر جنرل پاکستان پوسٹ اسلام آبادمیڈم روبینہ طیب نے شاہد جاوید ملک کو گریڈ 19میں ترقی دے کر ڈپٹی پوسٹ ماسٹر جنرل پوسٹل ریجن سیالکوٹ تعینات کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :