کوئٹہ ، سابق رینج فاریسٹ آفیسر سردارمحراب خان سارنگزئی انتقال کرگئے

پیر 7 مئی 2018 23:48

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 مئی2018ء) سابق رینج فاریسٹ آفیسر سردارمحراب خان سارنگزئی انتقال کرگئے وہ بخت ناصر مسعود احمد مقصود احمد اور سعود احمد کے والد سردار قاسم خان سارنگزئی کے چچا اور سردار ہارون سارنگزئی کے بڑے بھائی تھے مرحوم کو خرواری باباقبرستان میں سپرد خاک کردیاگیافاتحہ خوانی کلی سرداران زیارت میں جاری ہے۔