حب ، 2افراد کا قاتل کراچی سے زخمی حالت میں گرفتار

پیر مئی 23:50

حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 مئی2018ء) حب پولیس نے 2افراد کے قاتل کو کراچی سے زخمی حالت میں گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق گلشن آمیرآباد میں دو قتل کرکے فرار ہونے والے مرکزی ملزم شاہجہان کو کراچی کے علاقے لیاری سے زخمی حالت میں گرفتار کرلیا پولیس ملزم مزید تفتیش کررہی ہے۔