سکھر ڈویژن کی مختلف اسکیموں کا جائزہ لینے کے سلسلے میں اجلاس طلب

منگل 8 مئی 2018 00:00

سکھر۔ 7مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مئی2018ء) کمشنرسکھر ڈویژن ڈاکٹر محمد عثمان چاچڑ نے سکھر ڈویژن کی مختلف سکیموں کا جائزہ لینے کے سلسلے میں( آج) 08مئی 2018بروز منگل -صبح 11:30بجے اپنے آفس کے کانفرنس روم میں ایک اجلاس طلب کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :