سپریم کورٹ نے ڈسٹرکٹ کونسل خوشاب کےانتخابات کالعدم قرار دے دیا

Fahad Shabbir فہد شبیر منگل 8 مئی 2018 10:04

سپریم کورٹ نے ڈسٹرکٹ کونسل خوشاب کےانتخابات کالعدم قرار دے دیا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مئی۔2018ء) سپریم کورٹ نے ڈسٹرکٹ کونسل خوشاب کےانتخابات کالعدم قرار دے دیا ۔ الیکشن کمیشن کوجلدازجلددوبادہ انتخابات کرانےکاحکم ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ نے  سپریم کورٹ نے ڈسٹرکٹ کونسل خوشاب کےانتخابات کالعدم قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کو جلد از جل دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم دے دیا ہے۔فیصلے کے بعد سمیرا ملک چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل کےعہدےسےفارغ ہو گئی ہیں ۔ فیصلہ فیصلہ جسٹس گلزاراحمد نےپڑھ کرسنایا۔ فیصلے میں سپریم کورٹ  نے ضلع کونسل خوشاب کےدوبارہ الیکشن کرانےکاحکم دیا ہے۔  سپریم کورٹ نےلاہورہائیکورٹ کافیصلہ کالعدم قراردےدیا۔ سمیراملک کےخلاف درخواست مخالف امیدوار امیرحیدرنےدی تھی۔