کاشت کار ادویاتی پودوںسے اپنی آمدن میں اضافہ کرسکتے ہیں، زرعی ماہرین

منگل 8 مئی 2018 11:10

قصور۔8 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مئی2018ء) زرعی ماہرین نے بتایا ہے کہ کاشت کار ادویاتی پودے کی کاشت سے اپنی آمدن میں خاطرخواہ اضافہ کرسکتے ہیں اسلئے اس کی کاست کر برو قت مکمل کرلیں اس کی کاشت کے لئے تین تاچار کلوگرام بیج فی ایکڑ استعمال کریں زرخیززمین جہاں آبپاشی کیلئے پانی وافرمقدار میں موجود ہو اس کی کاشت کیلئے موزوں ہے ‘پانچ سے چھ مرتبہ ہل چلاکر سہاگہ پھیر کر مٹی باریک کرلیں ‘زمین کو تیارکرتے وقت اس میں فی ایکڑ8یا10ٹن گوبرکی گلی سڑی کھادایک جیسی مقدارمیں سارے کھیت میں بکھیر دیں اورپھرہل چلاکر اچھی طرح زمین میں ملادیں۔

متعلقہ عنوان :