ہالی ئوڈ فلم ’’آنٹ مین اینڈ دی ویسپ‘‘کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں

ْکیون فیج کی پروڈیوز کردہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم 6جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

منگل 8 مئی 2018 11:50

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مئی2018ء) ہالی ووڈ کی تھرل سے بھرپور سپر ہیرو سائنس فکشن ایکشن فلم ’’آنٹ مین اینڈ دی ویسپ‘‘ کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

پیٹون ریڈ کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم بلاک بسٹر فلم سیریز آنٹ مین کا 12واں حصہ ہے جس میں مشہور کردار آنٹ میں ایک بار پھر ایکشن میں نظر آئے گا۔فلم میں مرکزی کردارہالی وڈ اداکارپال روڈ نبھا رہے ہیں جبکہ دیگر کاسٹ میں ایوینجلین لِلی، مائیکل پینا،جوڈی گریر،والٹن گوگنز اور بوبی کیناویل شامل ہیں۔کیون فیج کی پروڈیوز کردہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم 6جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :